the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آج سی بی آئی نے وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے غیر محسوس اثاثہ جاس کیس میں ایک اور چارج شیٹ داخل کی۔ جو کہ گیارہویں چارج شیٹ ہے۔ آنجہانی وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے دور میں امکنہ کی تعمیرات میں اندو نامی کمپنی کو سونمکر بد عنوانی کا ارتکاب کیا گیا۔



اس چارج شیٹ میں 14ملزمین کے ناموں کو شامل کیا گیا۔ جس میں جگن موہن ریڈی ملزم نمبر 1ہیں۔ اس چارج شیٹ کے تحت یہ الزام لگایا گیا کہ اندو نامی کمپنی کو قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم قیمت میں اراضیات مختص کی گئیں ۔ جسکے تحت یہ کمپنی جگن موہن ریڈی کی کمپنی میں70کروڑ روپئے کی صنعت کاری کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.